Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کے کیس میں نیاموڑ آگیا

Now Reading:

کراچی میں ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کے کیس میں نیاموڑ آگیا
ڈاکٹر ماہا

ڈیفینس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کی وجہ بننے والے 3 کرداروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفینس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کا معاملے پر ڈاکٹر ماہا کے والد نے پولیس کو 3 افراد کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کر دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق درخواست گزار کا الزام ہے کہ میری بیٹی کو جنید اور اسکے دو دوست پریشان کیا کرتے تھے۔

ڈاکٹر ماہا کے والد نے درخواست میں مزید کہا کہ دوستوں کی پریشانی کی وجہ سے ماہا زہنی دباو کا شکار تھی جبکہ نامزد افراد نے بیٹی کا اکسایا جس کی وجہ سے خودکشی کی ۔

پولیس حکام کے مطابق کسی لڑکی کے خودکشی کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی کوئی دفعہ موجود نہیں ہے تاہم اس کی موت کی وجہ بننے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔

Advertisement

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفینس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر پولیس کی لیگل ٹیم نے درخواست کو  تفتیش کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستانی اداکار گزشتہ کئی برسوں سے بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے...

ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس ،اسلحہ دینے والے دونوں ملزمان پولیس ریمانڈ پر

کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹرماہا کو اسلحہ دینے والے...

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ درخواست پر مقدمہ ماہاعلی کے والد کی مدعیت میں درج کی جائے گی جبکہ ملزمان کو گرفتار کے تفتیش کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

 

یاد رہے اس سے قبل کراچی کے علاقے گزری میں خاتون ڈاکٹر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے واقعہ خودکشی قرار دیا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی نے اپنے دوست جنید کے تشدد سے تنگ آ کر خود کو مارا ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیرکے مطابق متوفیہ ماہاعلی کو پستول فراہم کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے،نائن ایم ایم پستول سعد صدیقی کی ملکیت تھی جو ماہا علی کے مانگنے پر تابش قریشی نے لے کر دی۔

پولیس تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ ماہا علی نے نومبر 2018 ءمیں اپنی سابقہ رہائشی عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی مگر کودنے کیلئے صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناکام رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر