
وفاقی حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور
شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔نیب نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عثمان شریف خاندان کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم ہے۔محمد عثمان کے خلاف نیب کے پاس اہم ثبوت ہیں۔
محمد عثمان شریف خاندان کے اکاؤنٹس مینج کرتا تھا اور اس پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News