Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامعلوم نوجوان نے نومولود بچے کو کچرے میں پھینک دیا

Now Reading:

نامعلوم نوجوان نے نومولود بچے کو کچرے میں پھینک دیا
نومولود بچے

حیدرآباد میں انسانیت شرما گئی نا معلوم نوجوان نے نومولود بچے کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا۔

بچے کو کچرے میں پھینکے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نےحاصل کرلی۔

ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم نوجوان نومولود بچے کو سنسان گلی میں کچرے پر پھینک کر فرار ہوگیا اور جب بچے کے رونے کی آواز سن کر خاتون گھر سے باہر نکلی تو بچہ لاوارث حالت میں پایا۔

خاتون لاوارث بچہ کچرے سے اٹھاکر گھر لائی اور بچے کی بھوک مٹا کر پولیس تھانے لے گئی۔

ایس ایچ او تھانہ جاوید ملک کا کہنا ہے کہ خاتون لاوارث بچہ کچرے سے اٹھاکر پولیس تھانے لائی ، بچے کی عمر 8-10 روز ہے۔

Advertisement

نومولود بچے کی تصویر نے پوری دنیا کو رلا دیا

ایس ایچ او تھانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بچے کو نا معلوم افراد نے کچرے میں پھینک دیا تھا لیکن خوش قسمتی سے نومود بچے کو کسی قسم کی چوٹ نہیں پہنچی اور نہ کتوں کی خوراک بنا۔

جاوید ملک نے کہا کہ بچے کے ورثا کی تلاش کی گئی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا، لاوارث بچہ ایک شہری نے فلحال گود لے لیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ جاوید ملک نے مزید کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بچہ شہری کو گود دے دیا گیا، ورثا ملنے کی صورت میں والدین کے حوالے کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر