دادو میں پاک فوج اور نیوی کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دادو میں پاک فوج اور نیوی کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور پانی میں گھرے خواتین، بچوں، معمر افراد کو ہیلی کاپٹروں کی خصوصی پروازوں کے ذریعے نکالا گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ متاثرین کو پکا ہوا کھانا اور ضروری طبی امداد بھی فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

