Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کریکر حملہ ، 3 افراد زخمی

Now Reading:

کراچی میں کریکر حملہ ، 3 افراد زخمی
کورنگی

کراچی  کے علاقے کورنگی میں ناصر جمپ پر  کریکر حملے میں  تین افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تصدیق کردی ہے  دھماکہ کریکر پھٹنے سے ہی ہوا ہے۔

اسٹیٹ ایجنسی کی دکان سے تین زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں مبارک خان، اظہر اقبال اور الیاس شامل ہیں۔

ایس ایس پی کورنگی پولیس کا کہنا ہے کہ  واقعہ فریقین کے درمیان جائیداد کے تنازعے پر پیش آیا ہے۔

بم کا لیور تاحال نہیں ملا ہے، تاہم زخمیوں اور موٹر سائیکل کی ٹنکی پر کریکر کے نشانات واضح  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر