Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسائز پولیس کی کراچی میں کارروائی، بڑی تعداد میں منشیات برآمد

Now Reading:

ایکسائز پولیس کی کراچی میں کارروائی، بڑی تعداد میں منشیات برآمد
ایکسائز پولیس

ایکسائز پولیس نے کراچی  میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ایکسائز پولیس نے شہر قائد میں کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بڑی تعدا دمیں منشیات برآمد ہوئی۔

ایک  ملزم اجمل خان کو پاکستان جنرل اسٹور کرسچن کالونی کے نزدیک سے پکڑا گیا۔  ملزم کے قبضے سے 1050 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

دوسرے ملزم زین العابدین کو لائنز ایریا اسٹوڈنٹ بریانی کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے 500 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر