Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقلیتوں پر ظلم ہورہے ہیں اور عالمی برادری سورہی ہے، شہریار آفریدی

Now Reading:

اقلیتوں پر ظلم ہورہے ہیں اور عالمی برادری سورہی ہے، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم پر عالمی برادری  آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی جانب سے کشمیر کے حوالے سے سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری بچے اپنی سوچ کے مطابق سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے حالات میں زمین  آسمان کا فرق ہے اسی لئے آزاد کشمیر  اور بھارتی غیرقانونی مقبوضہ جمو ں و کشمیر  کے شہری   کی سوچ میں بہت فرق ہے۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں 57 اسلامی ممالک ہونے  کے باوجود کشمیریوں کی آواز نہیں سنی جارہی ہے، کشمیری  بھارتی  ظلم و ستم کے باجود مصمم  ارادے کیساتھ اپنے حق کیلئے لڑ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر