وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل نیب میں پیش ہوں گے۔
نیب نے عثمان بزدار کو ہوٹل کو شراب کا لائسنس غیرقانونی طور پر دینے کے الزام میں طلب کر رکھا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل نیب میں پیش ہوں گے۔
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس نے نیب کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اکیلے نیب میں پیش ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کل نیب میں پیشی کے وقت وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ کوئی وزیر یا مشیر نہیں ہوگا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
