
سکھر کے گھنٹہ گھر چوک پر گلیمر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
آگ اشتہاری کمپنی کے سائن بورڈ میں لگی ہے جس کے باعث کچھ دکانوں کو بھی نقصان ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ لگنے سے کچھ دکانوں کو نقصان پہنچا دوکانوں میں موجود قیمتی سازو سامان جل گیا ہے۔
یاد رہے کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہیں مارکیٹ کے دکانداروں سمیت سینکڑوں افراد موقع پر جمع ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News