Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی مفادات کا سودا کرنے والے کشمیر کی بات کر رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

Now Reading:

ملکی مفادات کا سودا کرنے والے کشمیر کی بات کر رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ  آج ملکی مفادات کا سودا کرنے والے بھی کشمیر کی بات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

معاون خصوصی کاکہنا تھا کہ جعلی ارسطو آج کے دن بھی کشمیر پر سیاست کر رہے ہیں اور آپ کی کشمیر کیلئے کوششوں کو قوم خوب جانتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے مودی کو شادیوں میں بُلا کر کشمیر کا مقدمہ خوب لڑا ہے جبکہ سجن جندل کو بغیر ویزا بُلا کر مسئلہ کشمیر پر سنجیدہ گفتگو کی جاتی رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کو ہماری حکومت نے دنیا کے سامنے ایکسپوز کیا ہے جبکہ آپ کے دور میں سفارتکاری کے ذریعے اس مسئلہ کو کبھی اٹھایا ہی نہیں گیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کشمیر کی پیٹھ میں چُھرا گھوپ کر بھارت سے دوستیاں نبھاتے رہے اور جعلی ارستو صاحب کشمیر پر حکومتی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہر فورم پر پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے لیکن ملک کو لوٹنے والے کرپٹ آج کل سوشل میڈیا پر ارسطو بنے بیٹھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر