Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت شکست کھا چکا ہے، صدر مملکت

Now Reading:

بھارت شکست کھا چکا ہے، صدر مملکت
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ   بھارت شکست کھا چکا ہے ، کشمیری بھارت سے متنفر ہوچکے ہیں۔

یوم استحصال پر سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ  ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔

صدر مملکت نے کہا کہ  پاکستان نے کل ایک نقشے کا اجراء کیا۔ پاکستان کے سیاسی نقشہ کی حمایت پر سیاسی اور کشمیری قیادت کا مشکور ہوں۔

عارف علوی نے کہا کہ   ہم نے آج ہی سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں کشمیر کو شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  بھارت کشمیریوں کی بغاوت سے پریشان ہوکر اقوام متحدہ میں گیا تھا۔ بھارت نے اقوام متحدہ میں استصواب رائے کا وعدہ کیا تھا۔ کشمیر بھارتی آئین میں غیرقانونی طور پر شامل تھا۔

Advertisement

صدر مملکت نے کہا کہ بھارت نے کرفیو لگا کر اور مواصلات کو منقطع کرکے کشمیریوں پر ظلم کیا۔  مقبوضہ کشمیر میں نو لاکھ سے زائد موجود فورسز کو مزید اختیارات دیے گئے۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کی بغاوت سے پریشان ہوکر اقوام متحدہ میں گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  مسجد کو گرا کر مندر بنانے کے اقدامات کی سب کو مذمت کرنی چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر