Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی ٹیمیں ضلع دادو پہنچ گئیں

Now Reading:

پاک فوج کی ٹیمیں ضلع دادو پہنچ گئیں
Security Forces conducted IBO on terrorist hideout in Boya, Northwazirstan

پاک فوج کی ٹیمیں بارش سے متاثرہ ضلع دادو پہنچ گئیں ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ٹیمیں بارش سے متاثرہ ضلع دادو پہنچ گئیں ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دادو میں بارشوں سے نئی گج ڈیم کو نقصان پہنچا ہے لیکن سیلاب سے بچاؤ کے بند ٹوٹنے سے دادو کے 12 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیئے پاک فوج کے دستے دادو کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، موٹر بوٹس کے ساتھ آرمی انجینئرز اور میڈیکل ٹیمیں بھی فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔

بارشوں کا سلسلہ، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کو پہنچ گئی

Advertisement

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ آرمی میڈیکل ٹیمیں متاثرین کو ریلیف فراہم کررہی ہیں۔

گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا تھا کہ برسات کے اس موسم میں کراچی شہر میں سول انتظامیہ کی مدد کے لئے پہنچ گئی ہے جس کے بعد پاک آرمی نے کراچی میں ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ریسکیو ٹیمز متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل  ہیں جبکہ ڈیواٹرنگ پمپس اور ضروری حفاظتی سامان کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔

پاک فوج کی جانب سے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی بھی کی جا رہی ہے جبکہ پانی میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو بھی کیا جا رہا تھا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ شہر بھر میں بارشوں کے باعث سیلاب اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مزید ریسکیو ٹیمز الرٹ کردی گئی تھیں۔

دوسری جانب کراچی میں بارشوں کے دوران کے الیکٹرک کے 1200 فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں جس کے بعد شہر کا 60 فیصد سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوپ گیا ہے۔

Advertisement

شہر کے کئی علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب ہے جس میںلیاری ، کھارادر، صدر ، ناظم آباد کے علاقے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر