
کراچی کے سائٹ ایریا میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیر شاہ میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
فیکٹری کے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement