Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں، عارف علوی

Now Reading:

پاکستان میں سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں، عارف علوی
Pakistan always remain committed to the cause of the people of Kashmir.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیمبر آف کامرس  کے تیسرے اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے  تقریب سے خطاب کیا جس میں سیاحت سمیت دیگر اہم موضوعات پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال 15 لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا ہے پاکستان میں سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔

مزید پڑھیں

سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلئے سہولیات کو یقینی بنائیں، زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام...

کاروبار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے چین کے ساتھ افریقی ملکوں میں بھی  کاروبار کے بہترین مواقع ہیں اور کاروبار میں ایمانداری  کے اصول  اپنانے سے بیرون ملک کاروباری  طبقے کا اعتماد بحال ہوگا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم کے ماتحت ٹورزم پر نئی قائم شدہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں 2022 تک پاکستان میں 60 نیے سیاحتی مقامات کھولنے کا عزم کیا گیا ہے۔

اجلاس میں معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ چاروں صوبے، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر 10 نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی کریں اور ہر صوبہ اگلے اجلاس میں نئے سیاحتی مقامات کی رپورٹ کمیٹی کو جمع کرائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر