Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلی محلوں اور شاہراو‌ کو محفوظ کرنا ہمارا فرض ہے، شہزاد اکبر

Now Reading:

گلی محلوں اور شاہراو‌ کو محفوظ کرنا ہمارا فرض ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ گلی محلوں اور شاہراو‌ کو محفوظ کرنا ہمارا فرض ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج یہاں سلام کرنے کے لئے آیا ہوں، بیسمنٹ کی پارکنگ ختم ہوئی ہے اور جلد اس کو ٹھیک کریں گے۔

 شہزاد اکبرنے کہا کہ لاہور میں ہونے والے کرائم کو کسی صورت قبول نہیں کر سکتے ہیں، اس ایشو پر ٹاسک دیا گیا ہے سی سی پی او کو خود مانیٹر کریں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ لاہور میں دن دیہاڑے عورت سے زیادتی کے ذمہ داروں تک پہنچا جائے گا۔

اس موقع پر سی سی پی او نے کہا کہ آج بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا اور اب تک تفصیل بتائیں، ہماری اس وقت چار لائینیں ہیں انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔

Advertisement

سی سی پی او کا کہنا تھا کہ یہ کیس بالکل حل ہو گا اس میں رولر اور اربن پولیسنگ کو شامل کیا ہے جبکہ فٹ ٹریسرز کو بلایا ہے۔

سی سی پی او کا یہ بھی کہنا تھا کہ جیو فینسنگ ہو چکی ہے اس کو بلایا، ملزمان کی ڈی این اے پروفائل کروایا ہے۔

مزید پڑھیں

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی ، وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں دن دیہاڑے سڑک کے کنارے پر...

سی سی پی او کا مزید کہنا تھا کہ تین سے پانچ کلومیٹرریڈیس کے ایریا ہے جہاں یہ کرائم ہوا ہے، یہ خاتون جہاں کی بھی ہو اس غرض کوئی نہیں ہم نے انصاف دلوانا ہے۔

واضح رہےکہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا ، جس میں ایک عورت اپنے بچوں کے ہمراہ  گجرانوالہ سے لاہور جارہی تھی، راستے میں گاڑی کا پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے انہیں سڑک کنارے رکنا پڑا۔

اتنے میں ہی دو نامعلوم افراد آئےانہوں نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر عورت اور ان کے بچوں کو باہر نکالا اور سڑک کے اطراف میں بنے کھیتوں میں گھسیٹ کر لے گئے ۔

Advertisement

نامعلوم افراد نے پہلے عورت سے نقدی،زیور ، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈز چھینے اس کے بعد اس عورت کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر