Advertisement
Advertisement
Advertisement

این ایچ اے نے حب برج کو اسٹرکچر کے لحاظ سے مستحکم قرار دے دیا

Now Reading:

این ایچ اے نے حب برج کو اسٹرکچر کے لحاظ سے مستحکم قرار دے دیا
حب برج

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے  حب برج کو ساخت اور اسٹرکچر کے لحاظ سے مستحکم قرار دے دیا۔

ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ کہ  حب برج 500 میٹر طویل ہے جسے  50 سال پہلےتعمیرکیاگیاتھا۔

این ایچ اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حب برج  اسٹرکچر کے لحاظ سے مستحکم ہے۔  حب برج کےڈھانچےمیں تکنیکی طورپرکوئی مسئلہ نہیں ہے۔

ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ این ایچ اے نے 18-2017 میں پل کےستونوں کےاطراف جیکٹنگ کرائی تھی اور  پل کی سروس لائف بڑھانے کے لیے اسفالٹ کوانجام دیاجاچکا ہے۔

ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ پل کے ستونوں سے ریت ہٹانے پر عائد پابندی کے باوجود وہاں سے ریت لے جائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر