Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کے معاملے پر نیپرا کی سماعت مکمل، اب فیصلہ جاری ہوگا

Now Reading:

کے الیکٹرک کے معاملے پر نیپرا کی سماعت مکمل، اب فیصلہ جاری ہوگا
NEPRA notifies the new rate for electricity only for the current month

کے الیکٹرک کے معاملے پر نیپرا کی سماعت مکمل ہوگئی  ہے جس کے متعلق  نیپرا  کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ مزید سماعت نہیں ہوگی اب فیصلہ جاری ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے معالے پر نیپرا کی جانب سے سماعت آج ہوئی ہے جس شہری کے الیکٹر ک کے خلاف پھٹ پڑے  جبکہ سیاسی رہنماوں کی جانب سے بھی  کے الیکٹرک کو آڑے ہاتھوں لے لیا گیا ہے۔

سماعت کے دوران کراچی کے شہریوں کی جانب سے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے اور دیگر کمپنیوں کو بھی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 سماعت کے بعد بیان میں ترجمان  نیپرا نے واضح کیا ہے کہ مزید سماعت نہیں ہوگی، اب فیصلہ جاری ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر