Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک آئی ٹی سسٹم ہیکنگ کا معاملہ، تیسر روز بھی بحال نہ ہوسکا

Now Reading:

کے الیکٹرک آئی ٹی سسٹم ہیکنگ کا معاملہ، تیسر روز بھی بحال نہ ہوسکا
تحریری حکم

کراچی: کے الیکٹرک کے آئی ٹی سسٹم کے ہیکنگ والے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔

تیسرے روز بھی کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم تاحال ہیک ہے جس کے باعث بلنگ کانظام مکمل بند ہو چکا ہے، مختلف ریجن کے بل بھی جاری نہیں ہو سکے ہیں۔

کے الیکٹرک کا ٓئی ٹی سسٹم ہیک ہونے کے باعث کمپنی کا جدید سیپ سسٹم بھی کام نہیں کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا تھا، کے الیکٹرک کے آئی ٹی ماہرین تاحال سسٹم بحال کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم ہیک!

کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والا ادارہ، کے الیکٹرک کا آئی ٹی...

Advertisement

یاد رہے کہ کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم دو سال قبل اگست میں بھی ہیک ہو چکا ہے اور کمپنی کی جانب سے پہلے سسٹم ہیک ہونے کے باوجود سسٹم کی حفاظت کے انتظامات نہیں کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک سسٹم ہیک کرنے کا معاملہ، سائبر کرائم سے رابطہ

کے الیکٹرک کے آئی ٹی سسٹم کو ہیک کرنے کے معاملے پر...

گزشتہ روز کے الیکٹرک کے آئی ٹی سسٹم کو ہیک کرنے کے معاملے پر کے الیکٹرک کی جانب سے سائبر کرائم یونٹ سے رابطہ کرلیا گیا تھا۔

ایف آٸی اے ساٸبر کراٸم یونٹ، کے الیکٹرک وہیب ساٸیٹ اور آن لاٸن ریکارڈ کی بازیابی کیلۓ مصروف عمل ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے وہیب ساٸٹ اور آن لاٸن ریکارڈ کی واپسی کے عوض تاوان کی رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر