
ای سی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے بجلی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کے الیکٹرک کیلئے بجلی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
ای سی سی اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے 1.09 پیسہ فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے۔
ٹیرف میں اضافہ 2016 سے 2019 کے دوران سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے۔
کے الیکٹرک صارفین کیلئے 4.7 ارب روپے وفاقی حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کو سبسڈی کی مد میں دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News