Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

Now Reading:

وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے
وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ماسکو پہنچنے پر ماسکو میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان،وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور احمد اور روسی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ کل ماسکو میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں

روس سے طویل المدت تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس سے طویل...

وزیر خارجہ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی سائیڈلائن پر اپنے روسی ہم  منصب سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement

ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،روسی ہم منصب سرگئی لاروف کی دعوت پر روس کا دورہ کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر