Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم

Now Reading:

پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

جس دوران دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین، دہائیوں پر محیط، دیرینہ اور گہرے، برادرانہ مراسم ہیں پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔

دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر