Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکریٹری خارجہ کا اسلامی تعاون تنظیم کے مشن سربراہان سے رابطہ

Now Reading:

سیکریٹری خارجہ کا اسلامی تعاون تنظیم کے مشن سربراہان سے رابطہ

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم کے مشن سربراہان سے رابطہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے او آئی سی کے مشن سربراہان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پائمالیوں پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ بھارت کے غیر انسانی فوجی محاصرے اور ذرائع ابلاغ کے بلیک آوٹ کو بھی اجاگر کیا گیا۔

سیکرٹری خارجہ نے او آئی سی کے رکن ممالک کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ سیکرٹری خارجہ نے کشمیریوں کو ان کے حق استصواب رائے کی شناخت  تک مسلسل اظہار یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کیا اور او آئی سی اراکین کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر غیر متزلزل حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر