Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے کے سی ای او کو تبدیل کردیا گیا

Now Reading:

پاکستان ریلوے کے سی ای او کو تبدیل کردیا گیا
پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے دوست لغاری کی جگہ نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے دوست لغاری کی جگہ نثار میمن کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

نئے سی ای او نثار میمن کا کہنا ہے   کہ ٹرینوں کی حفاظت، آمدن میں اضافہ، اور اخراجات میں کمی ہدف ہوگا۔ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا اور ریلوے کو منافع بخش بنانے کے لیے ری اسٹرکچرنگ کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  محکمے میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا اور   کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہو گی۔

سی ای او پاکستان ریلوے نے کہا کہ  کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گااور  فارغ ملازمین کو کام والی جگہوں پر لگایا جائے گا۔

Advertisement

نثار میمن نے کہا کہ  ریلوے کی جگہ پر قبضہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ریلوے کا کمرشل شعبہ  اور نجی شعبے کو آؤٹ سورس کر دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر