Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ازبکستان کے مابین اہم ایم اویو سائن

Now Reading:

پاکستان اور ازبکستان کے مابین اہم ایم اویو سائن

پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت اور اکنامک افیئرز پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کیلئے اہم ایم اویو سائن کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک تجارت کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے، اس ضمن میں ازبکستان کی جانب سے امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے پاکستان کی پورٹ کے استعمال میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور ازبکستان کے...

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وفد کی جانب سے وزارت صنعت، میری ٹائم افیئرز و دیگر سے بھی اجلاس ہوئے ہیں، اجلاس میں ٹیکسٹائل، فارما اور زرعی سیکٹر میں انوسمنٹ پر بات کی گئی ہے۔

Advertisement

دونوں جانب سے ملک کر کام کرنے اور لینڈ اور بارڈرز کے ذریعے کنکٹیویٹی بڑھانے پر بجی اتفاق ہوا ہے۔

اس سے قبل ازبکستان کے نائب وزیراعظم برائے سرمایہ کاری و خارجہ معاشی تعلقات  نے وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، کورونا وائرس ،دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ   پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہم کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد ازبک صدر کے دورہ پاکستان  کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر