Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کردیا

Now Reading:

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کردیا

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس( اے پی سی) کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کیجانب سے شرکت ممکن بنیائی گئی تھی، اجلاس میں اہم سیاسی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

بعد اجلاس رہبر کمیٹی میں شریک اکرم درانی کی جانب سےپریس کانفرنس کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے  اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے 20 ستمبر کی تاریخ بتائی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے اور میڈیا پر بھی باتیں آتی رہیں کہ اپوزیشن تقسیم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا اتحاد ملکی ضرورت ہے آج ایک ہی بات طے کی ہے اپوزیشن کا کوئی اختلاف نہیں ہے، ہماری خواہش تھی کہ اے پی سی تاریخ دیں بیس ستمبر کو بلاول ہاوس میں اے پی سی ہوگی۔

Advertisement

اکرم درانی کا کہنا تھا کہان ہاوس تبدیلی کرنی ہے یا کچھ اور اے پی سی طے کرے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر