Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورے خطے کا مفاد پرامن اور مستحکم افغانستان میں ہے، عارف علوی

Now Reading:

پورے خطے کا مفاد پرامن اور مستحکم افغانستان میں ہے، عارف علوی
President Arif Alvi meets with business community of KPK

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف دونوں ہمسایہ ممالک بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت عارف علوی سے افغانستان میں پاکستان کے نامزد سفیر منصور احمد خان نے ملاقات کی۔

اس موقع پر  صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ  پاکستان افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتا ہے ، اور افغانستان میں امن اور معاشی ترقی چاہتا ہے۔

عارف علوی نے کہا کہ  پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان اور افغانستان مشترکہ ثقافت اور مذہب  کے حامل ہیں  اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ  نامزد سفیر دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین اقتصادی ، سیاسی اور عوامی روابط کو مستحکم کرنے کے لیےکام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر