
سی ٹی ڈی نے بہاولنگر میں کارروائی کرکے داعش کے دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق سی ٹی ڈی نے بہاولنگر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے داعش کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو خفیہ اطلاعات پر ہارون آباد بہاولنگر روڈ سے گرفتارکیا گیا ہے۔
دونوں دہشتگردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News