کیماڑی پہ آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی
کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے...
آج دن میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگنے والی آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کا کہنا ہے کہ کیماڑی آئل ایریا میں آ گ لگنے کا واقعہ دوپہر تقریباً ایک بجے پیش آیا جس کو پاکستان نیوی، کے پی ٹی اور لوکل گورنمنٹ کے فائر بریگیڈ کے آٹھ سے نو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کے عمل مکمل کیا گیا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ حادثے میں دو افراد جھلس کر جاں اور تین افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچوں کو سول اسپتال برنس وارڈ شفٹ کیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News