Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا کراچی کے لئے پیکج کا اعلان مثبت ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

وزیراعظم کا کراچی کے لئے پیکج کا اعلان مثبت ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے دورہ کے دوران کراچی کے لئے پیکج کا اعلان کیا ہے جو کہ ایک مثبت بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری کی جانب سے کراچی کے ضلع ویسٹ میں دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا گیا ہے کہ 800 ارب روپے سندھ حکومت کے ہیں اور 300 ارب روپے وفاق دے رہا ہے یہ اچھا اقدام ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے صوبے کے لیے اقدامات اٹھانے ہونگے کیونکہ پورے صوبے بارشوں سے بہت زیادہ نقصان ہواہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم پورے صوبے کے لیے ایسے اقدامات کرے جیسے 2010 میں وفاقی حکومت نے صوبے میں بارشوں کے دوران کیے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ2010 میں بارش اور سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ اور پاکستان کارڈ بناکر پیسے تقسیم کیے تھے۔

Advertisement

 بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ کراچی سانگھڑ، ٹھٹھہ، میرپور خاص عمرکوٹ سمیت دیگر اضلاع بارش سے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جس سے ابھی صوبے میں مزید خطرات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر