
پاکستان اوراے ڈی بی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت کیپٹل مارکیٹوں کی کارکردگی میں بہتری کے لئے معاونت فراہم کریگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں جس کے تحت اے ڈی بی کیپٹل مارکیٹوں کی کارکردگی میں بہتری کیلئے30کروڑ ڈالر فراہم کرےگا۔
تھرڈ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ پروگرام ان اصلاحات کے ڈیزائن اور نفاذ میں سہولت فراہم کرے گا جو مسابقتی کیپٹل مارکیٹوں کے ظہور کے لئے اور مالیاتی منڈیوں کی تعداد میں زیادہ سے زیادہ صلاحیتوں کے حصول کے لئے ایک قابل ماحول بنانے کے لئے ضروری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News