Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی بھی بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی قابلِ قبول نہیں، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

کسی بھی بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی قابلِ قبول نہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیراطلاعات پنجاب پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی بھی بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی قابلِ قبول نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق   وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا خیر پور ضلع بہاولپور میں زیادتی کے بعد بچی کی خودکشی کا معاملے پر کہنا ہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میں نے ڈی پی او بہاولپور سے تفصیلات معلوم کیں۔ڈی پی او بہاولپور نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم لقمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا مزید کہا کہ ملزم کے ساتھ متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور چوکی انچارج بھی پابند سلاسل ہیں۔ متعلقہ ایس ایچ او اور چوکی انچارج کی جانب سے کارروائی میں تاخیر نے بچی کو خود کشی پر مجبور کیا۔

وزیر اطلاعت پنجاب نے کہا کہ تینوں گرفتار شدگان پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 322 کے تحت مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔

Advertisement

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کسی بھی بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی قابلِ قبول نہیں ہے۔ بزدار حکومت زیادتی کیسز پر زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائی کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر