Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر پنجاب کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر پنجاب کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر پنجاب کا سندھ میں خیرمقدم کیا جبکہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ بارشوں کے نقصانات پر یکجہتی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں اگست 1931 میں شدید بارش ہوئی تھی اسکے بعد 635 ملی میٹر بارش ہوئی، تمام پرانے 90 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم مشکل وقت میں ایکد وسرے کے ساتھ کھڑے ہیں یہ ہماری طاقت ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ لوگ شدید بارش کے سبب زیادہ متاثر ہوئے ہیں، آج میں میرپورخاص ڈویزن کا دورہ کرکے آیا ہوں،90 فیصد فصل تباہ ہوئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ملک کی خوشحالی وزیرِ اعظم عمران خان کا مشن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کی خوشحالی...

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ عمرکوٹ میں ایک بہت بڑا کیمپ لگا یا ہے جہاں بارش متاثرین  کو ٹھہرایا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ٹڈی دل کا حملہ، پھر کورونا وائرس اور اب شدید بارشیں ہوئیں، یہ مشکل وقت ہے، اللہ پاک ہمارے اوپر رحم کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر