Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی : مروہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

کراچی : مروہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
مروہ

مروہ سے زیادتی کرنے والا ملزم نواز کو پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عیسی نگری کی کچرا کنڈی سے مردہ حالت میں ملنے والی 5 سالہ بچی مروہ سے زیادتی کرنے والا ملزم نواز کو پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 پولیس حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ ملزم نواز ہی اصل ملزم ہے اور ملزم کو شواہد کی بنا پر گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے مزید کہا کہ مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی تھی، دوران تفتیش ملزم نواز کے خلاف ہی ثبوت ملے جبکہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے پیر بخاری کالونی میں ایک خالی پلاٹ سے 5 سالہ کی بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی تھی۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ننھی ماورا پر ظلم ڈھانے والے کسی حیوان سے کم نہیں، جمال صدیقی

رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا ہے کہ ننھی ماورا پر...

بچی کی شناخت 5 سالہ مروہ کے نام سے ہوئی ہے، مروہ کی گمشدگی کا مقدمہ بچی کے والد عمر صادق کی مدعیت میں پی آئی بی کالونی میں درج ہے۔

بچی کے والد عمر صادق نے بتایا تھا کہ بچی گزشتہ روز صبح گھر سے چیز لینے کے لیے نکلی اور لاپتہ ہو گئی تھی جبکہ  علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ لاش علاقے میں واقع ایک بڑے خالی پلاٹ میں کچرا کنڈی سے ملی تھی، بچی کی لاش کی حالت انتہائی خراب تھی بظاہر لگتا تھا کہ بچی کو جلایا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ حراست میں لیے گئے شخص سے تفتیش کی جارہی ہے، حراست میں لیا گیا شخص بچی کے قتل میں ملوث ہے یا نہیں اس کی تفتیش کی جارہی ہے، تفتیش کی تفصیلات میڈیا سے جلد شیئر کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر