Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف نامزد

Now Reading:

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف نامزد

ایڈمرل محمدامجدخان نیازی  نئے نیول چیف  نامزد ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  محمدامجدخان نیازی کی وائس ایڈمرل سےایڈمرل کےعہدےپرترقی ہوگئی ۔ایڈمرل محمدامجدخان نیازی سبکدوش ہونے والے ظفرمحمودعباسی کی جگہ نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔

1983 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کرنے والے   ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شاندار نیول کیریئر کے حامل ہیں اور دوران کیئریر اہم اسٹاف اور آپریشنز پوزیشنز پر تعینات رہے۔  انہوں نےپاکستان نیول اکیڈمی سےاعزازی تلوار حاصل کر رکھی ہے۔

پاک بحریہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب 7 اکتوبر کو ہو گی۔

سبکدوش نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاک بحریہ کی کمان نامزد نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے حوالے کریں گے۔

Advertisement

بھارت کے ساتھ حالیہ تناؤ کے دوران محمد امجد خان نیازی پاکستان فلیٹ کے کمانڈر تھے جب پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا گیا تھا۔

ایڈمرل محمد امجد نیازی کی زیر کمان پاکستانی فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر