Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدر کو ایک اور خط

Now Reading:

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدر کو ایک اور خط
Foreign Minister of Pakistan condoled the death of Emir Kuwait

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدر کو ایک اور خط لکھ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد خفیظ شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدر کو ایک اور خط لکھ دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حخط کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بیان کی ہے۔

Advertisement

سلامتی کونسل کو خط میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال سے زائد کے عرصے میں  9 لاکھ بھارتی فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور اب مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی نئی لہر جاری ہے۔

خط کے متن کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازش کر رہا ہے تاہم مقبوضہ کشمیر میں تنظیم نو، ڈومیسائل کے کالے قوانین سے آبادی کا تناسب تبدیل کیا جا رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ بھارت مسلم اکثریتی علاقے کو ہندو اکثریت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قانون اور چوتھے جنیوا کنونشن کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور بھارت کے اقدامات سے پیدا شدہ صورتحال امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر