Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار

Now Reading:

جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار

جماعت اسلامی کی جانب سے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی جانب سے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی ابھی دعوت ملی ہے نہ ایجنڈہ سامنے آیا ہے  اور جب تک اے پی سی کا کلئیر ایجنڈا نہیں ہو گااس وقت تک کسی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ اے پی سی کرنا اپوزیشن کا حق ہے مگر اصل مسئلہ تو ملک کو اس دلدل سے نکالنا ہے   اور   72سال سے ملک لوٹنے اور مقروض  بنانے والی پارٹیوں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔

انہوں نےکہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت بھی پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی حکومتوں کا تسلسل ہے اور  عام پاکستان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ کرنا حکومت کی ناکامی ہے  کیونکہ کوئی تبدیلی نہیں آئی کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر