Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک متعدد گرفتار

Now Reading:

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک متعدد گرفتار
شمالی وزیرستان

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز  کے آپریشن  میں اہم اور مطلوب دہشتگرد سمیت 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد گرفتار ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں اہم  اورمطلوب دہشتگرد وسیم زکریااپنے 5دہشتگردساتھیوں  سمیت ہلاک  ہوگیا جبکہ 10اہم دہشتگرد گرفتار  کرلیے گئے۔

مطلوب دہشتگرد  کمانڈر وسیم کا تعلق میر علی کے علاقہ حیدر خیل سے تھا اور مطلوب دہشت گرد وسیم2019ء سے اب تک 30 مختلف دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

دہشت گرد وسیم زکریا علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، حکومتی اداروں بشمول سی ایس ایس آفیسرز بید اللہ داوڑ کی شہادت اور سیکورٹی فورسز پر حملوں میں براہِ راست ملوث تھا اور حسو خیل کے پاس آرمی کانوائے پر حملہ کرنے میں بھی شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر