Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا

Now Reading:

پی آئی اے نے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا
PIA announces 7 more flights to Saudia Arab from Pakistan

پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد تک  کمی کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 فیصد سے لے کر 20 فیصد تک  کمی کا اعلان کر دیا ، پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے15 فیصد رعایت دی گئی ہےجبکہ سکھر سے کراچی آنے والی  پرواز کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار 900 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے سکھر سے اسلام آباد  کے لئے 10 ہزار روپے، جب کہ فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز کے لئے 20 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی آئی اے نے سفر کرنے والے مسافروں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement

ترجمان پی آئی اے نے کہا تھا کہ کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

اپنے بیان میں پی آئی اے ترجمان نے یہ بھی کہا تھا کہ پی آئی اے اسلام آباد کے لئے روزانہ چار پروازیں آپریٹ کرتی ہے جبکہ پی آئی اے لاہور کے لئے روزانہ دو پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر