Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کا شہداء کو اُن کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت

Now Reading:

صدر مملکت کا شہداء کو اُن کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت
President Arif Alvi meets with business community of KPK

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے تمام شہداء کو ان کی کدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے آرمی کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلیفونک بات چیت کی گئی ہے۔

صدر مملکت نے لیفٹینٹ ناصر، نائیک عمران، سپاہی عثمان اور سپاہی ساجد کے اہل خانہ سے بات کی صدر مملکت کا شہداء کو اُن کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اس ضمن میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور سب پاکستانیوں کی طرف سے میں نے ان کے والدین اور خاندانوں کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے ایسے بیٹوں کو جنم دیا اور انکی پرورش کی جنہوں نے ہماری خاطر اور اپنے وطن کی خاطر جان کا نظرانہ پیش کیا۔

انہوں نے دعائیہ کلمات کا استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ انکی قرابنیوں کو قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد شہید کے گھر جا کر فیملی سے ملاقات کی ، جس میں آرمی چیف نے شہید لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر