
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کلبھوشن کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ کلبھوشن جادیو کا معاملہ فلالوقت عدالت میں ہے، پاکستان نے کلبھوشن جادیو کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیا ہے اور کرتے رہے گے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ کلبھوشن کیس کے از سرںو جائزے تک پھانسی پر حکمُ امتناعی رہے گا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت کیس کا ازسرنو جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News