Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کے دن پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پیغام

Now Reading:

پاک بحریہ کے دن پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پیغام
ایڈمرل ظفر محمود عباسی

پاک بحریہ کے دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی جانب سے پیغام جادی کیا گیا ہے۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے ہیروز نے 1965 کی جنگ کے دوران حوصلے، ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کیا اسی لئے یہ دن ہماری بحری تاریخ میں ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں

محاذ آرائی پیدا کرنا اپوزیشن کا کام ہے، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ محاذ آرائی پیدا کرنا اپوزیشن کا...

8ستمبر، پاک بحریہ کے لیئے نہایت ہی اہم دن

8ستمبر پاکستانی بحریہ کے لیئے نہایت ہی اہم دن ہے یہ وہ...

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا مزید کہنا تھا کہ یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے تمام افسران اور جوان اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور جموں اور کشمیر پر بھارتی غیرقانونی قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے ۔

Advertisement

یاد رہے کہ 8ستمبر پاکستانی بحریہ کے لیئے نہایت ہی اہم دن ہے یہ وہ دن ہے جب پاک بحریہ نے دشمن کے دل میں ایسا لرزہ طاری کیا کہ اسے بھاگنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

1965 کی جنگ میں بری اور فضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا  تھا اور پاکستان کی واحد آبدوز غازی کارنامہ سے  دنیا کو حیران کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر