اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں علاقائی ترقی، تجارت اور معاشی استحکام کیلئے قطر کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
