Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم سلیم باجوہ کی وزیراعلی پنجاب سے ثمرآور ملاقات

Now Reading:

عاصم سلیم باجوہ کی وزیراعلی پنجاب سے ثمرآور ملاقات
there is a fruitful meeting between CM Punjab and Chairman CPEC

چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ثمرآور ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران سی پیک کے فریم ورک کے تحت امور پر بات چیت ہوئی ہے اور اقتصادی زونز، زرعی ترقی اور اورنج ٹرین کو آپریشنل کرنے پر بھی بات ہوئی کی گئی۔

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کو متعلقہ وزیروں کو مکمل تعاون کی ہدایات دیں گئیں ہیں۔

اس ضمن میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی جانب سے وزیراعلییٰ پنجاب سے ملاقات پر ٹوئٹ بھی کیا گیا ہے۔

انہوں نے ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے تعمیری ملاقات رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر