
حکومت سندھ کی جانب سے دو اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی جبکہ دوسری جانب لازمی سروس کےاداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News