Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف کی فوج کے ساتھ لڑائی سب کے سامنے ہے، فواد چودھری

Now Reading:

نوازشریف کی فوج کے ساتھ لڑائی سب کے سامنے ہے، فواد چودھری
فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری  کا کہنا ہے کہ  نوازشریف کی فوج کے ساتھ لڑائی سب کے سامنے ہے۔

اپوزیشن کی اے پی سی کے ردعمل میں وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری  نے دیگر وفاقی وزرا ء شاہ محمود قریشی، شبلی فراز    اور اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ   نوازشریف کی کبھی فوج کے ساتھ نہیں بنی،اگر فوج اور عدالت ان کے ساتھ نہیں ہوتے تو یہ دونوں برے ہیں۔

فواد چودھری نے کہا  کہ  اداروں کے خلاف تحریک چلائیں گے تو فائدہ دشمنوں کو ہوگا۔آج نوازشریف کو پاکستان کی فوج اور عدلیہ بری لگ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ   کل ابو بچاؤ تحریک تھی ،سندھ ہائیکورٹ کو سامنے رکھتے تو نوازشریف کا خطاب غیر آئینی ہوتا لیکن وزیراعظم نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ   نوازشریف قوم سے مذاق کررہے ہیں۔ مجھے پہلے دن سے پتا تھا کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔ ان کی واپسی کے لیے سات ارب کا بانڈ تھا۔

Advertisement

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ   ہمیں تو فوج اور عدلیہ سے کوئی گلہ نہیں ہے، ہم اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر