Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری سرحد اب مسافروں کیلئے کھلی ہے، علی زیدی

Now Reading:

سمندری سرحد اب مسافروں کیلئے کھلی ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے سمندری سرحد اب مسافروں کیلئے کھول دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی  نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے کیونکہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کا ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

Advertisement

علی زیدی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ بلیو اکانومی کے مقصد حصول کیلئے وفاقی کابینہ نے فیری سروس کے لیے بحری جہاز چلانے کی تجویز کی منظوری دیدی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت 15 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ کو اہم معاشی اعشاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں پاکستان میں فیری سروس کا آغاز کرنے کی منظوری بھی دی گئی جبکہ کابینہ نے پورٹ قاسم کراچی میں ایل این جی ٹرمینلز اور ایکس کیڈرپوسٹس پرجوڈیشل آفیسربھرتی کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ کا پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا اعلان
پنجاب بار کونسل کا 27ویں آئینی ترمیم اور دستوری عدالت کے قیام پر اہم مشترکہ اعلامیہ جاری
شہرقائد میں موسم خشک، کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ
ہاشمیہ مملکت اردن کے بادشاہ آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے
پاکستان میں سیاسی مقدمات مخصوص ججز کے سامنے لگتے تھے، خواجہ آصف
2025 میں پاکستان پر 53 لاکھ سائبر حملے رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر