
قائد خزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی بے شرمی و ڈھٹائی سے انتقام کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ نیازی حکومت کس قدر بزدل اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔
Incorporation of terrorism clause in an FIR against PMLN leaders, workers, my niece Maryam, & Capt. Safdar is highly condemnable. Shows how coward & insecure Niazi government is. PTI is brazenly promoting the politics of vendetta & revenge.
Advertisement— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 4, 2020
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں، کارکنان، میری بھتیجی مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News