Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا معاملہ، سماعت کل ہوگی

Now Reading:

کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا معاملہ، سماعت کل ہوگی

کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کیلئے حکومتی درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پرقانونی نمائندہ مقرر کرنے کیلئے حکومتی درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے حوالے سے پاکستان کو کچھ آگاہ نہیں کیا گیا، پاکستان کی طرف سے تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا بھی کوئی جواب نہیں دیا گیا،قونصلر رسائی کی پیشکش کے حوالے سے بھارت کو 4 مرتبہ یاد دہانی کے خطوط بھی بھیجے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر