Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں مسائل کے حل کیلئے تجاویز دینی چاہیئے، مراد سعید

Now Reading:

ہمیں مسائل کے حل کیلئے تجاویز دینی چاہیئے، مراد سعید
مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ افسوس مجرموں کو سزا دینے پر بحث نہیں ہورہی ہے جبکہ ہمیں مسائل کے حل کے لئے تجاویز کرنی چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی اسبلی سے اپنے خطاب میں  کہا ہے کہ  خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ موٹروے پر نہیں ہوا  ہے لیکن اس کے باوجود ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن  آج مراد سعید سے استعفٰی دلوانے کے لیے بحث کر رہی ہے جبکہ  ایسا واقعہ کراچی میں ہو یا جنگل میں ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کی بحث کامحورنظام کودرست کرنا نہیں  ہے کیونکہ  اس بات پربحث نہیں ہورہی ہے کہ درندوں کوکیسےعبرت کانشان بنایاجائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر