Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، ہلاکتوں کا خدشہ

Now Reading:

کورنگی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، ہلاکتوں کا خدشہ
کورنگی

کراچی کے علاقے  کورنگی کراسنگ کے قریب عمارت منہدم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے  کورنگی کراسنگ کے قریب واقع اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی، خواتین اور بچوں سمیت 25 سے زائد افراد کے ملبے تلے  دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

پانچ منزلہ عمارت گرنے سے برابر والی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

گرنے والی عمارت میں  کباڑ کی دکان تھی جس میں  چھ سے آٹھ ملازمین موجود تھے۔رہائشی عمارت میں دس  سے زائد خاندان رہائش پذیر تھے۔

عمارت ڈھائی سال پہلے تعمیر ہوئی تھی۔یہ عمارت 80 گز پر تعمیر ہوئی ہے۔ قانون طور پر 80 گز پر صرف ون پلس ٹو بنانے کی اجازت ہے۔

Advertisement

علاقہ مکین کی بڑی تعداد موجود  جائے وقوعہ پر موجود ہے، پولیس مکینوں کو ہٹانے کی کوشش کررہی ہے۔

ایس بی سی اے نے آ س پاس کی تین عمارتوں کو مخدوش قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر